Funny
مجھے ابھی ایم بی اے مکمل کر کے گاؤں واپس گئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا تھا۔ ایک روز شادی کی ایک تقریب میں شریک ہوا تو ساتھ والی میز پر ایک ہمسائے زمیندار کو دوسرے سے میرے بارے کہتے سنا: 'اے ہن جتنا پڑھ گیا اے، ہن اے زمین ضرور ویچسیں۔' (یہ جتنا پڑھ گیا ہے، یہ اب زمین ضرور بیچے گا) 🤭😂