(کورونا کی دوسری لہر )Again lockdown news

 کورونا کی دوسری لہر، این سی او سی کے سخت فیصلے! کل سے ملک بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار ---- ملک بھر میں مارکیٹس، دکانیں اور شاپنگ مالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ ----- شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بھی رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ -

Comments